Los mejores tweets de Waqas Amjad ( محترم )
Waqas Amjad ( محترم ) está en twitter conocido como @waqas_amjaad. Aquí puedes ver los mejores tweets de Waqas Amjad ( محترم ) , echar un vistazo a sus estadísticas en Twitter o regístrate para ver sus mejores tuits.
-
@waqas_amjaad30 días de edad
ہمیں بھی یاد کرلینا
ڈی چوک میں جب کپتان آئے
فیصل عباس شہید https://t.co/C2PQfTzgAb -
@waqas_amjaad30 días de edad
حقیقی آزادی مارچ کا پہلا شہید 😭
میرا ساتھی۔۔ میرا دوست۔۔ میرا ہمسایہ
صبح تو ساتھ ہی نکلے تھے, شیلنگ کے دوران بتی چوک میں آگے پیچھے ہوگئے۔۔۔
شہید کردیا پولیس والوں نے پُل سے نیچے پھینکا
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون https://t.co/l3ljCZBH1w -
@waqas_amjaad28 días de edad
ساری خوشیاں ملا کہ دیکھی ہیں
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے https://t.co/mtyApnNWHk -
@waqas_amjaad49 días de edad
یہ ہے وہ تصویر جسے بنا سوچے سمجھے بس شییر کرنا ہے۔۔ https://t.co/wAgK3t0bGi
-
@waqas_amjaad52 días de edad
Fitness level MashAlllaah 🔥 https://t.co/9bGLaegYEp
-
@waqas_amjaad74 días de edad
میرا گھر جو زیر تعمیر ہے وہاں پولیس اہلکاروں نے چھاپا مارا ہے،قسمت سے وہاں موجود نہ تھا۔۔
اُمید ہے وہ جلد ہی مجھ تک پہنچ جائے گے۔۔۔
اللہ اپ سب کا حامی و ناصر ہو۔۔
جلد ملاقات ہوگی۔۔ ¿Te gusta LikeFluence?
Tuitear
Díselo a tus amigos.-
@waqas_amjaad54 días de edad
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں، PTI کے %99 نوجوان ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے وطن کی خاطر عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں۔
یہ سچ ہے نا ؟ -
@waqas_amjaad43 días de edad
Power of Social Media..
AbuBakar Met Imran khan at BaniGala..
U may see IK Autograph on his Shirt... https://t.co/iXBOppSwzv -
@waqas_amjaad6 días de edad
ویسے ان کا بھی حق بنتا ہے۔۔۔ جس وقت سارا میٍڈیا عمران خان کے خلاف ہوتا تھا یہ اکیلا اپنے پروگرام میں خان صاحب کی کمپین کرتا تھا اور انکا پروگرام بھی ہر لیول پر دیکھا جاتا https://t.co/jjPv9aEjfV
-
@waqas_amjaad55 días de edad
ویسے یہ دو مفرور کس حیثیت سے پاکستان حکومت کی میٹنگ میں بیٹھے تھے؟
پاکستانیو! کب کرو گے سوال ؟ https://t.co/xOcfxMBvCC -
@waqas_amjaad74 días de edad
پہلے پولیس نے میرے ID کارڈ والے ایڈریس پر چھاپا مارا سول کپڑوں میں پھر دوسرے پتہ پر جہاں میں رہتا ہوں۔
اللہ کا شُکر ہے کہ وہاں سے نکل گیا تھا،ن لیگ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے ہماری آواز دُبانا چاہتی ہے
قصور بس عمران خان سے تعلق ہے
اب کچھ دن بعد ملاقات ہوگی۔
دعا میں یاد رکھیں -
@waqas_amjaad20 días de edad
Hit like.. If u are satisfied with the decision to make her President Punjab PTI..
A BIG YES.. https://t.co/7xlzQ9KqYl -
@waqas_amjaad49 días de edad
مورخ نے لکھا کے سازش مداخلت کرکے حکومت سے نکالا جاسکتا ہے دِلوں سے نہیں۔۔۔ https://t.co/DKuyvM5GkZ
-
@waqas_amjaad42 días de edad
From there to Here https://t.co/AuATZ1JAZy
-
@waqas_amjaad30 días de edad
ہمارے شہید فیصل بھائی کا چہرہ۔۔
یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔۔
اللہ لواحقین کو صبر دے صبر دے۔۔۔ https://t.co/WfoQirJuEq -
@waqas_amjaad21 días de edad
Message is Loud and Clear.... https://t.co/jC48YTi1W1
-
@waqas_amjaad41 días de edad
I can feel pain in his eyes.......
Yah Allah sub theek kr dy ameen... https://t.co/Uf8zFaEoLw -
@waqas_amjaad21 días de edad
خان کی کال ہو۔۔۔ اور حاضری نہ ہو۔۔
پہنچ چُکا لبرٹی۔۔۔۔۔۔ https://t.co/khYlVugus5 -
@waqas_amjaad29 días de edad
فیصل عباس شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔
معاملہ یہاں ختم نہیں ہوگا, میری پارٹی سے اپیل ہے کہ کم ازکم 50 لاکھ روپے فیصل کی بیگم اور بچوں کے نام جمع کروا دیا جائے جس سے ماہانہ آمدن سے ان کے اخراجات چلیں۔۔
ہم سوشل میڈیا کے توسط سے انشاءاللہ 10 لاکھ تک جمع کریں گے https://t.co/ptN0ddGyWU -
@waqas_amjaad35 días de edad
مریم والی بات تو بہانہ ہے اصل تکلیف کی وجہ یہ ہے https://t.co/R6WrWFlX6X
-
@waqas_amjaad39 días de edad
Buzdar is still here 💖 https://t.co/CE2HoXxgV4
-
@waqas_amjaad18 días de edad
ہر اُس چیز کا بائیکاٹ ہوگا جس کا بائیکاٹ عمران خان کرے گا۔ بات ختم۔۔
سما نیوز کا بائیکاٹ -
@waqas_amjaad32 días de edad
Lion Imran Riaz Khan roaring in High Court Lahore https://t.co/w0Un491ILt
-
@waqas_amjaad27 días de edad
میرے کپتان ۔۔ آپ جب جب بُلائیں ہم تب تب آئینگے۔۔
آؤ گے نا؟ - ✓ Libre para siempre
- ✓ Acceso fácil
- ✓ Más características
-
@waqas_amjaad48 días de edad
ایک بار پھر #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور پینل پر آگیا ہے۔ قومی فریضہ سمجھ کر ریٹیوٹ کرتے جائیں اور ٹرینڈ کو مضبوط بناتے جائیں۔